Amazing And Wonderful News A Man make Himself Woman
Amazing And Wonderful News A Man make Himself Woman شادی شدہ خاتون پیٹ میں درد کی وجہ سےہسپگئ ہاں ڈاکٹروں نے طبی معائنہ مکمل کرنے کے بعد دریافت کیا کہ اس کی جسامت لڑکیوں والی ہے لیکن جنس کے اعتبار سے وہ مرد ہے30 سال تک لڑکی بن کر زندگی گزارنے والی لڑکی علاج کے دوران مرد نکلا۔ تفصیلات کے بھارتی خاتون 9 سال سے شادی شدہ 30 سال کی خاتون پیٹ میں درد کی وجہ سے ہسپتال گئی جہاں ڈاکٹروں نے طبی معائنہ مکمل کرنے کے بعد دریافت کیا کہ اس کی جسامت لڑکیوں والی ہے لیکن جنس کے اعتبار سے وہ مرد ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس سے قبل اس کی 28 سالہ بہن میں بھی یہ خصوصیات پائی گئی تھیں جس میں اس کی بھی جسامت لڑکیوں والی تھیں مگر جنس کے اعتبار سے وہ مرد ہے۔اس حوالے سے طبی معائنہ کرنے والی ڈاکٹر نے بتایا ہے کہ مذکورہ خاتون میں جسمانی اعتبار سے عورتوں والی تمام خصوصیات ہیں، لیکن حیران کن طور پر جب اس بات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے تو ہمیں اس بات کا اندازہ ہوا ہے کہ 30 سال تک خود کو لڑکی سمجھنے والی خارون درحقیقت ایک مرد ہے۔کو ملتے ہیں۔ایسا کیس ہر 22 ہزار میں سے ایک فرد میں پایا جاتا ہے، اس سے اندازہ لگایا ...