Posts

Amazing And Wonderful News A Man make Himself Woman

Image
Amazing And Wonderful News A Man make Himself Woman    شادی شدہ خاتون پیٹ میں درد کی وجہ سےہسپگئ ہاں ڈاکٹروں نے طبی معائنہ مکمل کرنے کے بعد دریافت کیا کہ اس کی جسامت لڑکیوں والی ہے لیکن جنس کے اعتبار سے وہ مرد ہے30 سال تک لڑکی بن کر زندگی گزارنے والی لڑکی علاج کے دوران مرد نکلا۔ تفصیلات کے بھارتی خاتون 9 سال سے شادی شدہ 30 سال کی خاتون پیٹ میں درد کی وجہ سے ہسپتال گئی جہاں ڈاکٹروں نے طبی معائنہ مکمل کرنے کے بعد دریافت کیا کہ اس کی جسامت لڑکیوں والی ہے لیکن جنس کے اعتبار سے وہ مرد ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس سے قبل اس کی 28 سالہ بہن میں بھی یہ خصوصیات پائی گئی تھیں جس میں اس کی بھی جسامت لڑکیوں والی تھیں مگر جنس کے اعتبار سے وہ مرد ہے۔اس حوالے سے طبی معائنہ کرنے والی ڈاکٹر نے بتایا ہے کہ مذکورہ خاتون میں جسمانی اعتبار سے عورتوں والی تمام خصوصیات ہیں، لیکن حیران کن طور پر جب اس بات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے تو ہمیں اس بات کا اندازہ ہوا ہے کہ 30 سال تک خود کو لڑکی سمجھنے والی خارون درحقیقت ایک مرد ہے۔کو ملتے ہیں۔ایسا کیس ہر 22 ہزار میں سے ایک فرد میں پایا جاتا ہے، اس سے اندازہ لگایا ...

Cricket corruption Three Sri Lankan players under investigation

Image
  Cricket corruption Three Sri Lankan players under investigation کرکٹ کرپشن: تین سری لنکن کھلاڑیوں کو تحقیقات کا سامنا سری لنکن کرکٹ بورڈ کے مطابق کہ آئی سی سی کی تحقیقات میں موجودہ قومی کھلاڑی شامل نہیں (فوٹو: روئٹرز) سری لنکن کرکٹ حکام کا کہنا ہے کہ آئی سی سی سری لنکا کے تین سابق کھلاڑیوں سے مبینہ کرپشن کی تحقیقات کر رہا ہے۔ گوکہ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ان کھلاڑیوں کے نام تو نہیں لیے لیکن کہا ہے کہ کرکٹ کی عالمی تنظیم کی اینٹی کرپشن یونٹ کی جانب سے تحقیقات میں ٹیم کا کوئی موجودہ کھلاڑی شامل نہیں ہے بلکہ تینوں سابق کھلاڑی ہیں۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کا یہ بیان ملک کے وزیر کھیل کے اس حوالے سے تبصرے کے بعد سامنے آیا ہے۔ مزید پڑھیں رپورٹس کے مطابق سری لنکن سپورٹس منسٹر نے اشارہ دیا تھا کہ آئی سی سی میچ فکسنگ کے حوالے سے موجودہ کھلاڑیوں سے تحقیقات کر رہا ہے۔ بورڈ کے بیان کے مطابق ’معزز وزیر نے اصل میں جس بات کا ذکر کیا وہ آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ کی جانب سے تین سابق کھلاڑیوں کے خلاف تحقیقات کے آغاز کے بارے میں تھا نہ کہ موجودہ کھلاڑیوں کے بارے میں۔‘ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کہا ہ...

Pakistan Textile Industries Effect Due to Coronavirse

Image
  Pakistan Textile Industries Effect Due to Coronavirse کراچی کے بعد فیصل آباد ٹیکسٹائل اور گارمنٹس انڈسٹری ہمارے ملک میں ایکسپورٹ حب سمجھی جاتی ہے اگر کہا جاۓ  تو یہ غلط نہ ہو گا کہ ڈائرکٹ اور انڈائرکٹ لاکھوں ورکرز ان ٹیکسٹائل ملوں سے وابستہ ہیں اور اپنا گزر بسر کر رہے ہیں  اور بلا مبالغہ کئی سالوں سے ان ٹیکسٹائل ملز کے مالکان لاکھوں کروڑوں روپے منافع کما رہے ہیں.  اور ان ملز میں کام کرنے والے یہ مزدور اور مینیجر اپنا خون پسینہ بہا کر شب و روز انتھک محنت کے زریعے اپنی بہترین اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی مدد سے ان ملز کی پروڈکشن اور ترقی میں ہمیشہ پیش پیش رہے ہیں. مگر ہمیشہ دیکھنے میں آیا ہے کہ جب بھی حالات بدلے اور مشکل وقت کا سامنا کرنا پڑا تو ان ٹیکسٹائل ملز مالکان کی اکثریت نے نہ کسی برداشت اور تحمل کا مظاہرہ کیا اور نہ ہی اپنے ملازمین کا ساتھ دیا. کبھی ڈاؤن سائزنگ کے نام پر اور کبھی سلو پروڈکشن کا کہہ کر ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں لوگوں کو ملازمتوں سے فارغ کر دیا. یہ بات اپنی جگہ ایک وزن رکھتی ہے کہ ملز مالکان کاروبار منافعے کے لیے کرتے ہیں مگر صبر، برداشت ، تحمل او...